کون سا کاریگر چاہیے؟
- الیکٹریشن

- پلمبر

- اے سی مکینک

- سولر والے

- مستری

- پینٹر

- صفائی والے

- اور 28 ہنر
کام کروانا ہے؟
- 1کام بتائیں: لکھ کر، تصویر سے یا بول کر
- 2قریب کے کاریگر اپنا ریٹ بھیجیں گے
- 3ستارے اور رائے دیکھ کر کاریگر چنیں
کام چاہیے؟
- 1اپنا ہنر اور علاقہ بتائیں
- 2قریب کے کام دیکھیں اور ریٹ بھیجیں
- 3اچھے کام سے آپ کے ستارے بڑھیں گے
بھروسے کے لیے
- شناختی کارڈ کی تصدیق
تصدیق شدہ کاریگر کی پروفائل پر نشان ہوتا ہے
- ستارے اور رائے
ہر کام کے بعد دونوں ایک دوسرے کو ستارے دیتے ہیں
- آپ کا نمبر محفوظ
فون نمبر کسی کو نظر نہیں آتا، بات ایپ میں ہوتی ہے
کام کے بعد نقدکام سے پہلے کسی کو پیسے نہ دیں
شامل ہونا چاہتے ہیں؟
کاریگر ایپ ابھی پشاور میں کچھ لوگوں کے ساتھ آزمائی جا رہی ہے۔ واٹس ایپ پر لکھیں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔
واٹس ایپ پر لکھیںپہلے سے شامل ہیں؟ Google Play پر کھولیں
